گو جرانو الہ(نمائندہ خصوصی)پا کستا ن مسلم لیگ ن کے اراکین صوبا ئی اسمبلی سٹی صدر حا جی عبدالر ئو ف مغل ،، سابق صو با ئی وزیر تعلیم چو ہدری اقبا ل گجر ، ڈویژ نل جنرل سیکر ٹری تو فیق بٹ ،حا جی نوا ز چوہا ن اورحا جی وقا ر چیمہ نے کہا کہ بلدیا تی حلقہ بند یو ں کے لئے انتظا میہ کی سرکا ری پا رٹی کے شکست خورد گا ن سے مشا ورت کھلی دھا ند لی ہے ،کمشنرڈپٹی کمشنر اور الیکشن کمیشن کے افسرا ن ایک پا رٹی کے لو گو ں کی منشا ء سے حلقہ بندیا ں کر کے انتخا بی قوا عد کی دھجیا ں بکھیر رہے ہیں ما ضی قریب میں دھا ند لی کا واویلا مچا نے والی پا رٹی خود بلد یا تی الیکشن ہتھیا نے کے لئے دھا ند لی کا آغا ز کر چکی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے ایک مشتر کہ بیا ن میں کیا .