صبیحہ ریاض قائد اعظم گو لڈ میڈل ایوارڈ کیلئے نامزد

جلہ جیم (نامہ نگار )مثالی کارکردگی.مریضوں کے ساتھ احسن رویے اور فرض شناسی پر صبیحہ ریاض کواستحکام پاکستان فاؤنڈیشن کی جانب سے انہیں قائد اعظم گو لڈ میڈل ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا صبیحہ ریاض کو یہ ایوارڈ 19جولائی کو لاہور کی قومی سطح کی تقریب میں دیا جائے گاجس میں وفاقی وزیر اطلاعات سید شبلی فراز چیر پرسن سرور فاؤنڈیشن پروین سرور اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور خصوصی شرکت کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...