امریکہ بحیرہ جنوب میں تنازعہ کا فریق نہیں خطے میں بگاڑ کی کوشش ترک کرے: چین

Jul 15, 2020

نیویارک(اے پی پی)امریکہ میں موجود چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بحیرہ جنوبی چین کے امن و استحکام کے تحفظ کے لئے چین اور آسیان ممالک کی کوششوں کو نظرانداز کرتے ہوئے بحیرہ جنوبی چین سے متعلق حقائق اور بحری امور سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن سمیت دیگر بین الاقوامی قوانین کو پامال کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں