دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف (ICJ) جون سن 2017 میں متحدہ عرب امارات، مصر، بحرین اور سعودی عرب کی جانب سے قطر کی بندش کے حوالے سے آج اپنا فیصلہ سنانے والی ہے۔ ان چاروں ملکوں نے دو برس قبل آئی سی جے سے رجوع کیا تھا کہ قطر کی بندش ختم کرنے کے حوالے سے ’انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن‘ کے فیصلے کو منسوخ کیا جائے۔
سعودی عرب سمیت عرب ممالک کی طرف سے قطر کی ناکہ بندی: عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آج
Jul 15, 2020