پاکستان اور ہَنگری کے درمیان ٹیکس تعاون کو فروغ دینے کیلئے مْعاہدے پر دستخط

Jul 15, 2020

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان اور ہنگری کے درمیان دْہرے ٹیکسیشن اور آمدنی پر ٹیکسز سے بچائو کی روک تھام کے لئے مْعاہدے پر دستخط ہوئے۔پاکستان اور ہنگری نے معلومات کے تبادلہ کے آرٹیکل میں تبدیلی کی ۔

مزیدخبریں