ٹورنٹو(این این آئی )سماجی دوری کے لیے مختلف ادارے کئی طریقے اختیار کرتے ہیں۔کینیڈا کے شہر مونٹریال میں ایک ریسٹورنٹ نے ہوٹل میں آنے والے گاہکوں کے درمیان سماجی دوری کو یقینی بنانے کے لیے ملبوسات کی نمائش کے لیے استعمال ہونیوالے مجسمے (مانیکان)تیار کیے ہیں۔
کینیڈا: ہوٹل میں گاہکوں کے درمیان سماجی فاصلے کیلئے مجسموں کا استعمال
Jul 15, 2020