مشکوک ٹرانزکشن کیس: ذرداری ہائوس کے ایڈمنسٹریٹر امجد اخلاق  کی عبوری ضمانت کنفرم 

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پرمشتمل ڈویڑن بنچ نے مشکوک ٹرانزکشن کیس میں ذرداری ہائوس کے ایڈمنسٹریٹر امجد اخلاق کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔گذشتہ روز محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے ایک لاکھ روپے مالیتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرنے کا حکم سنادیا۔

ای پیپر دی نیشن