خاتون پر ہمسایوں کا تشدد

مظفرگڑھ(خبرنگار)  موضع دوآبہ کی رہائشی شمیم مائی زوجہ اظہر حسین   کوہمسایہ گان ،شکیلہ مائی،سجاد حسین، امیراں مائی اور خادم حسین نے  بے جا تشدد کا نشانہ بنایا  طلائی انگھوٹی چوری اٹھالی اور قیمتی لکڑیاں جلادی ۔

ای پیپر دی نیشن