لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے شاہ پور کانجراں مویشی منڈی کا وزٹ کرکے ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا اور ٹریفک اہلکاروں کو بریفنگ بھی دی۔ ان کا کہنا تھا کہ روڈ پر کسی قسم کی گاڑی کھڑی کرنے کی اجازت نہ دی جائیگی۔ روڈ سائیڈ جانور بیچنے والوں کیخلاف بھی موثر کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔