چیف جسٹس ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز‘کیسزکی سماعت نہ ہوسکی 

 لاہور(اپنے نامہ نگار سے)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے طبیعت ناساز ہونے کی بنا پر کیسوں کی سماعت نہیں کی،چیف جسٹس  نے صرف چیمبر ورک کیا اور انتظامی امور نمٹائے۔

ای پیپر دی نیشن