حکومت فارما سیکٹرپر عائد  ٹیکس واپس لے، نعیم الحق 

Jul 15, 2021

 جنڈ ( نامہ نگار) آل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا راولپنڈی میں مرکزی اجلاس میں تحصیل جنڈ سے نمائندگی کرنیوالے قائد محمد نعیم الحق کی جانب سے گذشتہ روز کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن جنڈ کا اجلاس نائب صدر ملِک محمد ارشد کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں حکومت کی جانب سے فارما سیکٹر پر انکم ٹیکس کے نام پر ادویات کی خریداری پر 6فیصد ٹیکس نافذ کرنے کو ناانصافی قرار دیا اور وزیر اعظم پاکستان اور وفاقی وزیر صحت سے نئے ظالمانہ ٹیکس کو فی الفور ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔  

مزیدخبریں