سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی ) تحریک ا نصا ف کے سینئر رہنما چوہدری محمد شہباز باجوہ نے کہا ہے شو باز پر یس کانفرنسیں کرنے کی بجائے لو ٹی دولت واپس کر یں،ملک کو لوٹنے والے انجام سے نہیں بچ سکیں گے، کرپشن کیخلاف جدوجہد نتیجہ خیز ثابت ہو رہی ہے،عوام کرپشن کرنیوالوں کیساتھ نہیں، دیانتدار قیادت ہی ملک کو مسائل سے نکالے گی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف نے خود غرضوں اور نام نہاد مفاد پرستوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیا ہے۔
شو باز پر یس کانفرنسیں کرنے کی بجائے لو ٹی دولت واپس کر یں: شہباز باجوہ
Jul 15, 2021