فیروز والہ : نہرمیں گندگی ‘پانی  باہر نکل آیا ‘قبرستان داخل 


 فیروزوالہ( نامہ نگار) شدید بارش کے باعث شاہدرہ اور تحصیل فیروزوالہ کے نشیبی علاقے زیر آب آگے بارشی پانی کے باعث بدد نہر میں گندگی کی وجہ سے نہر بند ہو جانے سے پانی نہر سے باہر نکل آیا جس کی وجہ سے ملحقہ قبرستان میں پانی داخل ہو گیا جس کی وجہ سے قبریں پانی سے ڈوب گئیں۔ کارپوریشن فیروزوالا کے چیف آفیسر میاں محمد منشاء احسن نے عملے کے ہمراہ بھاری مشینری کے ذریعے گندگی نہر سے باہر نکال کرپانی کی سپلائی بحال کرائی۔ 

ای پیپر دی نیشن