برطانوی وزارت عظمیٰ: رشی سوناک 101 ارکان کی حمایت کے ساتھ  پہلے، پینی مور دوسرے نمبر پر

لندن (نوائے وقت رپورٹ) سابق برطانوی وزیر خزانہ رشی سوناک وزارت عظمیٰ کی دوڑ میں سب سے آگے ہیں۔ رشی سوناک کو 101 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پینی مور ڈانٹ 83  ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
رشی

ای پیپر دی نیشن