جینیاتی  تبدیل شدہ خنزیر کے  مزید دو دل انسانوں میں منتقل

Jul 15, 2022

نیویارک (نیٹ نیوز) جینیاتی طورپر تبدیل شدہ خنزیر کے دو قلب مزید دو انسانوں میں لگائے گئے ہیں اور وہ مکمل طورپر کام کر رہے ہیں۔ نیویارک میں واقع لینگون ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ رابرٹ منٹگمری اور ان کے ساتھیوں کے مطابق دونوں قلوب میں انسانی جین داخل کئے گئے ہیں۔

 جو ایک جانور کے دل  انسان میں منتقل (زینو ٹرانسپلانٹ) کو ممکن بناتے ہیں۔  ان میں سے ایک آپریشن جون کے وسط اور دوسرے قلب کی پیوندکاری 6 جولائی کو کیا گیا اور دونوں دماغی طورپر مردہ ہو چکے تھے۔ ڈاکٹر رابرٹ نے بتایا ہمیں انسانی سینے میں کسی جانور کا دھڑکتا دل دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔
جینیاتی تبدیلی

مزیدخبریں