ستوکتلہ میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی پٹرول چھڑک کر اقدام خود سوزی

Jul 15, 2022

لاہور (نامہ نگار)  30 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی پر خود پر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش، جس سے وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ہے۔ ستوکتلہ کے علاقے ایل ڈی اے سٹی کے رہائشی 30سا مختار نے گزشتہ روز مبین طور پر گھریلو ناچاقی پر خود پر پٹرول جھڑک کر  آگ لگا لی۔
خود سوزی

مزیدخبریں