پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس نہیں‘ پرویز الٰہی کریں گے: شجاعت


گجرات (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ، سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں کا فیصلہ مونس الٰہی نہیں بلکہ میں اور پرویزالٰہی کریں گے۔ اپنے ویڈیو بیان میں سب پر واضح کردیا ہے کہ پارٹی ٹکٹوں بارے فیصلہ میں اور پرویز الٰہی ہی کریں گے اس لئے پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے پر کوئی ابہام نہیں رہنا چاہیے۔ میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، کسی کو کوئی اختیار نہیں دیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...