تربیلا، منگلا، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال 

Jul 15, 2022


لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ  آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائوڑ کی صورتحال حسب ذی?ئل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 212800کیوسک اور اخرج 130000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد59900 کیوسک اور اخراج59900کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد37600کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد71400کیوسک اور اخراج   43600 کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد182800کیوسک اور اخراج    175300کیوسک،چشمہ آمد278000کیوسک اوراخراج 271000کیوسک، تونسہ آمد202800کیوسک اور اخراج176500  کیوسک، پنجند آمد26500کیوسک، اور اخراج 16100 کیوسک،گدو آمد 168800کیوسک اور اخراج 133700کیوسک، سکھر آمد107400کیوسک اور اخراج66700کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد20000کیوسک اور اخراج   400کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

مزیدخبریں