لاہور(سپورٹس ڈیسک)ومبلڈن فائنل میں کامیابی کے باوجود ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کی اے ٹی پی رینکنگ میں 4 درجے تنزلی ہو گئی ہے۔ اے ٹی پی رینکنگ میں 35 سالہ سربیائی کھلاڑی نمبر3 سے نمبر 7 پر چار درجے گر گئے۔
ومبلڈن چیمپئن نوواک جوکووچ کی رینکنگ میں 4 درجے تنزلی
Jul 15, 2022