لاہور(سپورٹس ڈیسک)بوٹسوانا نے اتھلیٹ نجل آموس کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ سے معطل کر دیا گیا ہے۔ بوٹسوانا کے 2012 کے اولمپک 800 میٹر میں چاندیکا تمغہ جیتنے والے نجل آموس کو ممنوعہ مادہ کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ نے معطل کردیا ہے۔