کراچی(کامرس رپورٹر)قومی بی کوںکے ڈپازٹس 22کھرب روپے کی سطح سے بل د ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بی ک کے مطابق 30جو 2022کے اختتام تک بی کوںکے ڈپازٹس 22.8کھرب روپے کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے،بی کوںکے ڈپازٹس میں مالی سال2022کے دورا 15فیصد سے زائد کا اضافہ دیکھا گیا،مالی سال2021کے اختتام پر بی کوںکے ڈپازٹس کی سطح 19.79کھرب روپے کی سطح پر تھی،مالی سال2022میں بی کوںکے ایڈوا سز 21فیصد اضافہ سے 10.88کھرب روپے رہے ،جبکہ اس دورا بی کوںکی سرمایہ کاری 27فیصد اضافہ سے 17.41کھرب روپے ریکارڈ کی گئی ۔