حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) حافظ آباد مےں نکاسی آب کے ناقص انتظام اور نالوں کی صفائی نہ کئے جانے کے باعث شہر کی گلی محلے جوہڑوں مےں تبدےل ہونے لگے۔ دو دن کی بارشوںکے بعد شہر کے نواحی علاقوںکی حالت مزےد ابتر ہوگئی جس کے وجہ سے علاقہ مکےنوں کا گھروں سے باہر نکلنا بھی محال ہوگےا۔ جبکہ ان علاقوں مےں مسلسل گندا پانی کھڑا رہنے سے تعفن پھوٹنے کے ساتھ ڈےنگی کے خطرات بھی شہرےوںکے سر پر منڈلانے لگے