حافظ آباد (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) حکومت نے سابق اسسٹنٹ کمشنرپنڈی بھٹیاں اعتزازاسلم مارتھ کو ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن تعینات کر دیا اوراس سلسلہ میں باقاعدہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلع کی عوامی، سماجی تنظیموں نے ان کی تعیناتی پر انھیں مبار کباد پیش کی ہے۔
اعتزازاسلم مارتھ ڈپٹی سیکرٹری ہائرایجوکیشن تعینات
Jul 15, 2022