حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) عالم دےن حافظ محمد عثمان کے بھائی انتقال کرگئے،مرحوم کی نماز جناز ہ دربار خطےب الاسلام کے باہر پڑھائی گئی ،جس مےں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔
عالم دےن حافظ محمد عثمان کے بھائی انتقال کرگئے
Jul 15, 2023