آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی  کا ہوگا : حاجی فلک شیر 


نواں کوٹ(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری حاجی فلک شیر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک مدبر سیاستدان کی طرح بھر پور کردار ادا کیا اور اس وقت ملک کی سیاست پیپلزپارٹی کے گرد گھوم رہی ہے تمام تر منفی پرو پیگنڈے کے باوجود آصف علی زرداری کی مفاہمت اور وطن پرستی کی سیاست نے زہریلے اور جھوٹے پروپیگنڈے کو زائل کردیا ہے ، آنے والا وقت پاکستان پیپلز پارٹی کا ہوگا ۔

ای پیپر دی نیشن