چینی کمپنی کا افغانستان میں 10 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان 

Jul 15, 2023

کابل (نیٹ نیوز) چینی کمپنی نے افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے نائب سربراہ مولوی مطیع اللہ صاحبزادہ سے چین کی دوا ساز کمپنی کے سی ای او مسٹر شی اور وفد نے ملاقات کی۔ چینی دوا ساز کمپنی نے دوا سازی کے شعبے میں 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی۔

سرمایہ کاری اعلان 

مزیدخبریں