مشرف کی درخواست وفات کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر 


اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 20 جولائی کو سابق صدر پرویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گا۔واضح رہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے 2013 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کیا تھا ۔ یاد رہے کہ ان کی سپریم کورٹ میں دائر اپیل پر گزشتہ سماعت 5 سال قبل ہوئی تھی..
مقرر 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...