8.2 ملین ریال کی ادائیگی کیلئے پی آئی اے کو ریاض ائر پورٹ اتھارٹی کا حتمی نوٹس

جدہ (امیر محمد خان سے) پی آئی اے کو واجبات کی عدم ادائیگی  پر ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی (آر اے اے) نے حتمی انتباہ جاری کردیا۔ اتھارٹی نے پی آئی اے کو 15 جولائی تک 8.2 ملین ریال کی بقایا رقم ادا کرنے کے لئے کہہ دیا ہے۔ اگر پی آئی اے ڈیڈ لائن کے اندر ادائیگی کرنے میں ناکام ہوئی تو، آر اے اے نے متنبہ کیا ہے کہ اس سے ایئر لائن کے موسم سرما کی پرواز کے نظام الاوقات متاثر ہو سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...