وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ کی چودھری محمد بخش سے اظہار تعزیت

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے گزشتہ روز رسولپور تارڑ آکر ن لیگ کے ضلعی صدر چودھری محمد بخش تارڑ سے انکے والد حاجی امداد اﷲتارڑ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش اور پسماندگان کے لئے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔

ای پیپر دی نیشن