فیروزوالہ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ پی پی 138 کے چیف ارگنائزر پیر محمر حسنی رسول نے امامیہ کالونی عاشورہ محرم کے مرکزی جلوس کے راستوں کا معائنہ کیا صفائی کے نظام کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انجینئر کامران اور سینٹری انسپکٹر رانا احسان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ پیر محمر حسنی رسول نے نے صفائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے احکامات جاری کیے۔علاقے میں عملہ شفٹ وارکام کرے تاکہ صفائی کا نظام کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔
پیر محمر حسنی رسول کاعاشورہ محرم کے مرکزی جلوس کے راستوں ،صفائی نظام کا جائزہ
Jul 15, 2024