اوورسیزپاکستانی جنہوں نے گاڑی درآمد نہیں کی،وہ گفٹ سکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کر سکتے ہیں:وفاقی ٹیکس محتسب 

Jul 15, 2024

لاہور(کامرس رپورٹر)وفاقی ٹیکس محتسب ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے قرار دیا ہے کہ ان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پرسنل بیگج سکیم، رہائش کی منتقلی اور گفٹ سکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کرنے کا حق حاصل ہے جنہوں نے درآمدی پالیسی آرڈر 2022 کے تحت گزشتہ 2 سال کے دوران گاڑی درآمد نہیں کی۔ تحفے میں نہیں دی یا حاصل نہیں کی۔ 

مزیدخبریں