لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے انعقاد اور مالی بے ضابطگیوں کے باعث مکمل آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔آئی سی سی کے کئی ارکان کی جانب سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ٹی20 ورلڈکپ‘مالی بے ضابطگیوں کا مکمل آڈٹ کرانے کا فیصلہ
Jul 15, 2024