کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں مستقل مزاجی ہونی چاہئے۔ چالیس سال پہلے ایک فیصلہ کر کے عدالتی قتل کیا گیا۔ چالیس سال بعد کہا جا رہا ہے۔ وہ فیصلہ غلط ہے۔ چھ مہینے پہلے کہا کہ پی ٹی آئی کو نشان نہیں دے سکتے ان سب فیصلوں سے سیاسی معاشی عوام استحکام پیدا ہو رہا ہے۔ ان فیصلوں پر بیرونی سرمایہ کار ملک میں سرمایہ کاری نہیں کرے گا۔
سپریم کورٹ کے فیصلوں سے عدم استحکام پیدا ہو رہا ہے: ترجمان سندھ حکومت
Jul 15, 2024