فٹنس گرو کے نام سے مشہور رچرڈ سمن 76سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Jul 15, 2024

 واشنگٹن (نیٹ نیوز) فٹنس گرو کے نام سے معروف اور 80 کی دہائی کے ٹیلی ویژن سٹار رچرڈ سمن 76 سال کی عمر میں چل بسے۔ بچپن میں بہت زیادہ موٹا ہونے والا رچرڈ سن فٹنس موٹیویشنل ٹرینر کیسے بنا‘ ان کی زندگی کی کہانی بڑی حیران کن ہے۔ اپنی موت سے ایک روز قبل رچرڈ نے اپنی 76 ویں سالگرہ منائی تھی‘ جس کے اگلے روز وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ 

مزیدخبریں