نیپال میں سیاسی کشیدگی، نئے سیاسی اتحاد کے شرما اولی وزیراعظم منتخب

کھٹمنڈو(نیٹ نیوز)  نیپال میں سیاسی کشیدگی کے دوران پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد پشپا کمال ڈاہل حکومت کھو بیٹھے اور ان کی جگہ نئے سیاسی اتحاد کے سابق وزیراعظم 72 سالہ کے پی شرما اولی ایک مرتبہ پھر وزیراعظم بن گئے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن