نیروبی(آئی این پی ) کینیا پولیس نے کہا ہے کہ انہیں دارالحکومت نیروبی میں کوڑے کے ڈھیر سے متعدد خواتین کی کٹی ہوئی لاشوں کے ٹکڑوں سے بھرے پانچ تھیلے ملے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تفتیشی افسران ے مکورو کچی آبادی میں اس جگہ کی تلاشی لے رہے ہیں جب 6 دیگر خواتین کی نعشیں بوریوں میں بند کوڑے کے سمندر میں تیرتی ہوئی پائی گئیں تھی۔