گوجرہ (نمائندہ نوائے وقت) سول کورٹ گوجرہ کا بیلف عابد علی چک نمبر 315 ج ب کے ملزم محمد اعظم ست زرڈگری کی وصولی اور گرفتاری کیلئے گئے جنہو ں نے ملزم طارق محمود کو قا بو کر لیا تو اس کے سا تھی اعظم وغیرہ آ گئے اور بیلف پر حملہ کرتے ہوئے ملزم کو حراست سے چھڑوا کر فرار ہوگئے۔
گوجرہ: 2 افراد کا بیلف پر حملہ، ملزم چھڑوا لیا
Jul 15, 2024