کوئٹہ،کوئلہ کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق

  کوئٹہ (آئی ا ین پی ) مچھ میں کوئلے کی کان کے اندر مٹی کا تودا گرنے سے مزدور جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی کول مائن میں مٹی کا تودا گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت محمد حسین کے نام سے کی گئی۔ جاں بحق مزدور ہزارہ ٹاون کوئٹہ کا رہائشی تھا جس کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن