عدالتی اہلکار کیساتھ بدتمیزی کرنے کے الزام میں باپ بیٹے کیخلاف مقدمہ درج 

کلر سیداں (نامہ نگار)فرخ نذیر نے مقدمہ درج کروایا کہ میں سول جج کلر سیداں کی عدالت میں بطور تعمیل کنندہ اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔گزشتہ روز میں عدالت میں زیر سماعت مقدمہ عنوان ضمیر احمد بنام شبیر احمد کے سلسلے میں سمن کی تعمیل کروانے کیلئے گیا تو محمد شبیر نے سمن کی تعمیل سے صاف انکار کر دیا بعد ازاں محمد شبیر احمد کا بیٹا عمران کلہاڑی لے کر گھر سے باہر نکل آیا  پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...