مری (بیورو رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ نورتھ پنجاب کی نااہلی راجہ عثمان نے اپنے بیان میں کہا کے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ نورتھ پنجاب کی جانب سے گزشتہ دنوں کیے جانے والے ضلع مری کا نوٹیفکیشن کیا گیا جس میں راولپنڈی کے نوجوانوں کو عہدے دیے گے نامزد صدر بھی راولپنڈی کا رہائشی ہیں جس پر پاکستان تحریک انصاف ضلع مری کے نوجوانوں نے شدید احتجاج کی کال دے دی اور نوجوانوں کا کہنا ہیں کے ہم اس نوٹیفیکیشن کو کسی قیمت قبول نہیں کرتے پاکستان یوتھ ونگ کے صدر جناب خالد خرشید سے ضلع مری کے نوجوانوں نے اپیل کرتے ہوے کہا کے ہمیں انصاف دیا جاے اور نورتھ پنجاب کے ساتھ ضلع مری کی تنظیم کو فل فور تحلیل کیا جائے۔