سالانہ مجلس و ماتمی جلوس

اسلام آباد( نوائے وقت رپو رٹ ) مرکزی ماتمی دستہ غلامان بتول کے سالار سید مشتاق حسین کاظمی کے گھر 443-A, گلی نمبر 71 (نزد فوڈ مارکیٹ) جی سکس ون ون میں 8 محرم الحرام دن دو بجے سالانہ مجلسِ عزا ہو گی۔ اور تین بجے جلوس شبیہ علم و ذوالجناح برآمد ہو کر اپنے مقررہ راستوں ںسے گزرتا ہوا مرکزی امام بارگاہ جی سکس ٹو میں اختتام پذیر ہو گا ۔

ای پیپر دی نیشن