9مئی مقدمات،یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور

9مئی مقدمات میں یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی گئی ۔اے ٹی سی نے مسلم لیگ ن ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت منظور کی.انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ اور ماڈل ٹاؤن میں مقدمات درج ہیں.عدالت نے دیگر مقدمات میں ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت 20 جولائی تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن