اوباما انتظامیہ پاکستان پربےجاتنقید کرتی ہےجس سےپاک امریکہ تعلقات خراب ہورہےہیں۔ جان مکین

مریکی ٹی وی کو انٹرویو میں سینیٹرجان مکین کا کہنا تھا کہ پاکستان کےبارے میں بیان دیتےوقت احتیاط سےکام لیتاہوں۔ اگرچہ پاکستان ہمارےمفادات کیخلاف کام کرتاہےاورامریکیوں کوقتل کرنےوالےگروپوں کی حمیایت کرتا ہےتاہم پاکستان سے تعلقات خراب کرنا امریکہ کیلئے درست فیصلہ نہ ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان ایک نیوکلئرطاقت ہےاسلئے خطےمیں اسکی اہمیت ہے۔اوباما انتظامیہ کی پاکستان کی بےجا مخالفت دونوں ممالک کےتعلقات کو خراب کررہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن