محدود ملکی مسائل کے باوجود حکومت نے مثالی بجٹ پیش کیا: رانا مبشر اقبال

Jun 15, 2013

کاہنہ(نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنماءاین اے 129کے متوقع امیدوار رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کے محدود ملکی وسائل کے باوجود موجودہ حکومت نے مثالی بجٹ پیش کیا- جی ایس ٹی ایک فیصد بڑھنے سے مہنگائی کا طوفان نہیں آئے گا بلکہ چند ماہ میں مہنگائی خود بخود نیچے آ جائے گی مشرف کی گیارہ سالہ آمریت اور زرداری کی پانچ سالہ لنگڑی لولی جمہوریت نے خزانے میں کچھ نہ چھوڑا ۔موجودہ حالات کے پیش نظر مسلم لیگ (ن) نے بہتر اور متوازی بجٹ پیش کیا-

مزیدخبریں