پی پی 161 کے ضمنی الیکشن کیلئے رانا شفاعت گوگا کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ

Jun 15, 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماﺅں سابق نائب ناظم رائے ونڈ ڈاکٹر طفیل عبداللہ چغتائی اورسابق کونسلروں چودھری جاوید مسعود،رانا شمشاد علی منج ،شوکت فیاض ،بشیر احمد پپی ،شیخ عبدالمجید اورملک محمد انورنے سابقہ خاتون کونسلروں زاہدہ صدیق اور زاہدہ منظور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیر اعظم میاںنواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے سابق ناظم رائے ونڈ رانا شرافت علی گوگا شہید کے چھوٹے بھائی رانا شفاقت علی گوگا کو حلقہ پی پی 161کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن)کا امیدوار نامزد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں