پنجاب حکومت کا 2013-14 کیلئے ترقیاتی بجٹ کا حجم 260 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 2013-14 کیلئے ترقیاتی بجٹ کا حجم 260 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے آئندہ مالی سال 2013-14 کے لئے ترقیاتی بجٹ کا حجم 260 ارب روپے مقرر کیا جائے۔ اس سے قبل پنجاب کی نگران حکومت نے پنجاب کا آئندہ مالی سال کے لئے ترقیاتی بجٹ کا حجم 200 ارب روپے مقرر کیا تھا۔

ترقیاتی بجٹ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...