واشنگٹن (آن لائن) ا مریکہ میں کئے گئے ایک عوامی جائزے کے مطابق امریکیوں کی اکثر یت نے کانگریس کو نچلی ترین سطح کا درجہ دیا ہے جو کسی اہم ادارے کے لیے1973ءسے اب تک کی ناپسندیدگی کی کم ترین سطح ہے’گیلپ‘ نے 1500امریکیوں سے سوالات کئے ۔ سینٹ میں صدر اوباما کی ڈیموکریٹک پارٹی کے اتحادیوں کو اکثریت حاصل ہے، جب کہ مخالف ریپبلیکنز ایوانِ نمائندگان میں زیادہ تر نشستوں کے حامل ہیں۔
امریکیوں کی اکثریت نے کانگریس کو نچلی ترین سطح کا درجہ دیدیا : گیلپ سروے
Jun 15, 2013