میرانشاہ (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے کمانڈروں نے غیر ملکی جنگجوئوں کو 2 آپشز دئیے ہیں۔ مولوی گل بہادر اور سراج الدین حقانی نے غیر ملکی جنگجوئوں کو آپشنز دئیے ہیں کہ پرامن رہیں یا علاقہ چھوڑ دیں۔ کسی غیر قانونی کارروائی میں حصہ نہ لیں۔ غیر ملکیوں کو پیغام بھجوا دیا گیا۔