وزیر قبائل جرگہ کی طالبان سے ملاقات حکومتی ڈیڈ لائن پر تبادلہ خیال

میرانشاہ(ثناء نیوز)حکومتی ڈیڈ لائن کے حوالے سے وزیر قبائل کے جر گہ کی  طالبان سے ملاقات ، غیر  ملکی شدت پسندوں کو بے دخل کرنے کے لئے مقامی قبائلیوں کو حکومت کی جانب سے دی گئی پندرہ دن کی ڈیڈلائن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اتم زئی وزیر قبیلے کے عمائدین نے شدت پسندوں کی منصوبہ بندی کونسل کے ساتھ میرا ن شاہ میں  ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران علاقے سے عسکریت پسندوں کو بے دخل کرنے کے لیے مقامی قبائلیوں کو حکومت کی جانب سے دی گئی پندرہ دن کی ڈیڈلائن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...