ڈرون حملہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کا جواب تھا: اسلم بیگ

کراچی (خصوصی رپورٹ)جنرل (ر) اسلم بیگ نے کہا ہے کہ حالیہ ڈرون حملہ کراچی ایئر پورٹ پر حملے کا جواب ہے۔ وقت کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کا دعویٰ درست ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر اس نے حملہ کیاکیونکہ امریکہ وسط ایشیا میں اسلامی تحریکوں کو کچلنے کیلئے خطیر رقوم خرچ کر رہا ہے۔ حملہ آوروں نے مرکزی ٹرمینل نہیں بلکہ اولڈ ٹرمینل کو نشانہ بنایا جہاں امریکی ویئر ہائسز ہیں۔ اس حملے میں نیٹو کے مطابق بیس کو نشانہ بنایا گیا جس کی اجازت زمینی راستہ خطرناک ہونے کے باعث پاکستان نے دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...